the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 27 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے سوشل میڈیا پر بریک ڈے کا ویڈیو شیئر کی ہے۔

بھومی پیڈنیکر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔
ویڈیو میں انہوں نے اپنے پورے دن کی سرگرمیوں کو یکجا کر کے بنایا ہے۔
سب



سے پہلے بھومی پہاڑوں میں چائے پیتی نظر آرہی ہیں، اس کے بعد ورزش، ناشتہ اور پڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔
بھومی نے اپنے بریک ڈے کا بھرپور لطف اٹھایا۔

بھومی نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا ’’بریک ڈے، ریکوری فار دی باڈی، مائنڈ اینڈ سول‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.