: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/13اپریل(ایجنسی) بھوجپوری فلم کی مشہور اداکارہ amrapali-dubay امرپالی دوبے کا کہنا ہے کہ خود پر ظلم کو کوئی نہیں سہتا ہے، اسکے خلاف آوا بھی اٹھاتا ہے، لیکن اس میں سچائی کا ہونا ضروری ہے، انہوں نے کہا کہ، "می ٹو" آج کل می ٹو مہم چل رہا ہے ، کچھ جگہوں سے آوازیں بھی آٹھی ہے، شاید انکے ساتھ ویسا برتاؤ ہوا ہوگا، لیکن بھوجپوری فلم انڈسٹری اس سے بالکل اچھوتی ہے، اب تک ایسا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے.
امرپالی نے کہا، جہاں تک میری معلومات ہے، بھوجپوری انڈسٹری میں کہی بھی ایسی آواز نہیں اٹھی ہے، بھوجپوری انڈسٹری ابھی صاف-ستھری ہے، اتنے دنوں تک میرے ساتھ بھی کوئی ایسا واقع نہیں ہوا ہے، میرے جیسے کئی دیگر اداکارائیں نے بھی ابھی