the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/24ستمبر(ایجنسی) ٹی وی کی دنیا کی مشہور کامیڈین bharti-singh بھارتی سنگھ کے چاہنے والوں کے لئے حیران کردینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ خبر کے مطابق بھارتی اور ان کے شوہر haarsh-limbachiyaa ہرش لمباچیا کو ڈینگو ہو گیا ہے جس کے بعد دونوں کو اسپتال



میں داخل کروایا گیا ہے۔

آج تک کی خبر کے مطاق، بھارتی اور ہرش کی صحت کچھ وقت سے ٹھیک نہیں تھی۔ میڈیکل چیک اپ کرانے کے بعد ڈینگو کی علاماتیں پائی گئی۔ جس کے بعد ڈاکٹر نے انہیں اسپتال میں داخل ہونے کے لئے کہا۔ آپ کو بتا دیں کہ دونوں ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں داخل ہیں۔ واضح ہو کہ ایسا کہا جا رہا تھا کہ بھارتی اور ان کے شوہر سلمان خان کے شو بگ باس 12 میں شامل ہوں گے لیکن ایسا نہیں ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.