the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 8 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی راک اسٹار رنبیر کپور اور ڈمپل گرل دیپیکا پاڈوکون کے ساتھ فلم ’بیجو باورا‘ کا ریمیک بنا سکتے ہیں۔

سنجے لیلا بھنسالی نے گذشتہ سال اپنی فلم ’بیجو باورا‘ کا اعلان کیا تھا۔
یہ فلم 1952 میں آئی فلم بیجو باورا کا ری میک ہے جس میں اداکار بھارت بھوشن کے ساتھ مینا کماری مرکزی کردار میں تھیں۔
فلم کے لئے شاہ رخ خان ،



سلمان خان سے رنویر سنگھ تک کے نام سامنے آچکے ہیں لیکن کسی پر بھی مہر نہیں لگی ہے۔
عالیہ بھٹ اسٹارر فلم ’گنگوبائی کاٹھیا واڑی‘ کے فورا بعد سنجے بھنسالی اس کی ہدایتکاری شروع کردیں گے۔

خیال ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی نے فلم نیجو باورا کے لئے رنبیر کپور اور دپیکا پاڈوکون سے رجوع کیا ہے۔
وہ ان دونوں کو ساتھ لاکر آن اسکرین میجک کرنا چاہتے ہیں۔
تاہم دونوں نے ابھی تک فلم سائن نہیں کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.