the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 22 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور نک جونس والدین بن گئے ہیں۔
پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس نے سروگیسی کے ذریعے ایک بچے کا استقبال کیا ہے۔
پرینکا اور نک جونس نے یہ خوشخبری سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کی ہے۔
پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ



میں لکھا ’’ہمیں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہم سروگیسی سے والدین بنےہیں۔
ہم احتراماً اس خاص وقت کے دوران آپ سے رازداری کی اپیل کرتے ہیں کیونکہ ہم اپنے خاندان پر توجہ مرکوز کررہے ہیں۔
بہت بہت شکریہ‘‘۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے سال 2018 میں شادی کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.