the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/23جنوری(ایجنسی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی سپر ہٹ فلم بجرنگی بھائی جان چین میں ریلیز کی جائے گی۔

'بجرنگی بھائی جان' چین میں 2 مارچ کو ریلیز ہوگی۔ یہ سلمان کی چین میں ریلیز ہونے والی پہلی فلم ہوگی۔ ایروز انٹرنیشنل چائنیز لینٹرن فیسٹیول کے دوران چینی فلم کمپنی ای



اسٹارز فلمز لمیٹیڈ کے ساتھ مل کر چین میں یہ فلم ریلیز کرے گا۔ چینی زبان میں ڈب ہوئی اس فلم کو 8،000 سے زائدسکرین پر ریلیز کا امکان ہے۔


قابل ذکر بات یہ ہے کہ کبیر خان کی ہدایت والی فلم 'بجرنگی بھائی جان' میں سلمان بجرنگی کے کردار میں ہیں وہ ایک چھ سالہ بچی کو اس کے گھر پاکستان پہنچانے میں مدد کرتے ہیں۔ اس فلم نے باکس آفس پر 300 کروڑ سے زائد کی آمدنی کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.