the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/7نومبر(ایجنسی) سپر ہٹ فلم بہوبالی سے دنیا بھر میں فیمس ہوئی ساؤتھ ایکٹرس آج اپنا 36 ویں سالگرہ منارہی ہیں. انوشکا کی پیدائش 7 نومبر 1981 کو منگلور، کرناٹک میں ہوئی اور ان کا اصلی نام سیوٹی شیٹی ہے. فلم 'بہوبالی' انوشکا پربھاس کے ساتھ نظر آئی اور اس فلم میں دونوں کی جوڑی کو ناظرین نے بہت پسند کیا. اس فلم نے صرف پربھاس کو ہی نہیں بلکہ انوشکا کو بھی کافی مقبول



کردیا.

بتادیں کہ انوشکا نے اپنی فلمی کیریئر کی شروعات 2005 میں فلم 'سپر' سے کی تھی. انوشکا کے خاندان میں کسی کا بھی فلمی صنعت سے کوئی بھی تعلق نہیں ہے اور وہ اداکارہ سے پہلے yoga-instructor یوگا ٹرینر تھی. ان کی خوبصورتی کو دیکھ کر، ڈائریکٹر نے اسے ایک فلم پیش کی اور اس طرح ان کا فلمی کیریئر شروع ہوا. اس کے بعد وہ کئی فلموں میں نظر آنے لگی اور آہستہ آہستہ ناظرین کی پہلی پسند بن گئی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.