: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28ستمبر(ایجنسی) سپر اسٹار امیتابھ بچن کے شو 'کون بنے گا کروڑ پتی' سیزن -9 نے بہت کم وقت میں ہی ناظرین کے دلوں پر اپنی خاص جگہ بنا لی، ٹی آرپی چارٹ میں اپنی مضبوط گرفت بنا لی ہے. سیزن میں اس بار نیا سیگمنٹ نئی چاہ نئی راہ جوڑا گیا ہے جس کے تحت خواتین کرکٹر متالی راج اور ان کی
ٹیم، سپر 30 کے بانی آنند کمار، شلپا شیٹی، ٹرانجینڈر گؤری ساونت شامل ہوئے ہیں. جلد ہی بگ بی کے مہمان کے طور پر بیڈمنٹن چیمپئن پی.وی. سندھو نظر آنے والی ہیں.
امیتابھ بچن اور پی وی سندو نے اس موقع پر چہارشنبہ کو KBC کے خصوصی ایپیسوڈ کی شوٹنگ کی، اس کی تصاویر خود امیتبھ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی.