: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ شکیلا کا چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا- شکیلا 82 سال کی تھی اور دل کا دورہ پڑنے سے انکا انتقال ہوگیا. یہ معلومات ان کے بھانجے نصیر نے فیس بک کے ذریعہ دی. شکیلا کو انکی گرو دت کے فلموں "آرپار (1954) اور 'سی آئی ڈی' کے لئے یاد
کیا جاتا ہے. شکیلا نے شمی کپور کے ساتھ بھی فلم 'چائنا ٹاؤن' (1963) میں کام کیا ہے. انہیں 1961 میں ہی فلموں سے دوری کرلی تھی اور شادی کے بعد بیرون ملک میں بس گئی تھی.
سن 50 اور 60 کے دور کی وہ ایک اسٹار تھی. 'بابوجی دھیرے چلنا، پیار میں زرا سنبھلنا'.انکے یادگار گانے ہیں.