the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 16 ستمبر (ایجنسی) بالی ووڈ اداکار ایوشما ن کھرانہ اپنی حالیہ فلم ڈریم گرل کی کامیابی سے بہت خوش ہیں۔ یہ ان کے کیریئر کی سب سے بڑی اوپپنگ کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ اس فلم کی کامیابی پر انہوں نےفلمی مداحوں کا شکریہ ادا کیا



ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس فلم کے لئے ’’میں نے ایکسپلور کرنے کی کوشش کی اور اس سے لوگوں کو خوش کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔  انہوں نے کہاکہ میں اس بات سے بے حد خوش ہوں کہ پورے ملک کے عوام نے مجھے ایک اینٹرٹینمنٹ ہیرو کے طور پر قبول کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.