: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6اپریل(ایجنسی) اداکار ایوشمان کھرانا ayushmann-khurrana کا کہنا ہے کہ انکی گھنی بھوئیے eyebrows انکے کیریئر کی شروعات میں روکاوٹ بن گئی تھی، اداکار نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا، بھوئیے گھنی ہے، ایوشمان نے کہا، میرے شروعاتی اوڈیشن میں مجھ سے کہا گیا کہ یار تمہاری بھوئیے بہت Distracting ہے، لیکن اب مجھے اسٹائلسٹ کہتے ہیں، مجھے اسے رکھنا چاہیئے، کیونکہ یہ بہت اسٹائلسٹ ہے-
پچھلے سال آندھادھن اور بدھائی ہو جیسی فلموں کے لیے سہرانا پانے والے ایوشمان آرٹیکل 15 میں کام کو لیکر مصروف ہے-
فلم میں ایوشمان اہم رول نبھائیں گے جبکہ ایشا تلوار ، منوج پہوا، سیانی گپتا، کومود مشرا، ایم -نصیر، آشیش
ورما، سشیل پانڈے وغیرہ اہم رول میں ہے، شوٹنگ ایک مارچ سے لکھنؤ میں شروع ہوچکی ہے.