: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8اپریل(ایجنسی) تھرلر ڈرامہ andhadhun "آندھادھن "چین میں باکس آفس پر 100 کروڑ روپے کی کمائی کرنے کے قریب پہنچ گئی ہے، یہ فلم چین میں تین اپریل کو ریلیز ہوئی تھی، اس فلم میں تبو، آیوشمان کھرانا، رادھیکا اپٹے اور انل دھون اہم کرداروں
میں ہے، یہ فلم ایک مرڈر ڈرامہ ہے-
ویاکام 18 موشن پکچرس اور میچ باکس پکچرس نے مل کر یہ فلم بنائی ہے اور اسے پیانو پلیئر نام سے چین میں ریلیز کیا گیا ہے، فلم کی ہدایت شری رام راگھون نے دی ہے جو "ایک حسینہ تھی" اور "بدلاپور " جیسی فلموں کے لیے مشہور ہے-