the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، 22 مئی (یو این آئی) اداکار آیوشمان کھرانہ نے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ سوشل میڈیا پر فوٹو شیئر کرتے ہوئے ان کی تعریف کی ہے۔

آیوشمان کھرانہ اور امیتابھ بچن فلم گلابو ستابو کے تیئں سرخیوںمیں ہیں۔
یہ فلم 12 جون کو امیزن پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔
اس فلم میں یہ دونوں فنکار مختلف انداز میں دکھائی دیں گے۔
آیوشمان نے امیتابھ بچن کے ساتھ اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اور اسی کے ساتھ انہوں نے امیتابھ کی تعریف بھی



کی ہے۔

آیوشمان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فوٹو شیئر کیا ہے جس میں دونوں اداکار گلابو ستابو والے لک میں نظر آرہے ہیں۔
ایوشمان نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ’’جو خاص شخص میرے سامنے بیٹھے ہیں وہ صدی کے سپراسٹار ہیں۔
اچھی بات ہے کہ بھیس بدل کر اپنے گیٹ اپ میں بیٹھے ہیں، نہیں تو میری کہاں مجال کہ مجھے فرق نہیں پڑتا والے تاثرات دوں۔
ویس ٹریلر جلد آرہا ہے‘‘۔

فلم گلابو ستابو کی ہدایت کاری کا کام شوجیت سرکار نے کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.