the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 28 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھورانا اور ان کی اہلیہ طاہرہ کشیپ نے کورونا کے خلاف جنگ میں مہاراشٹر کے سی ایم ریلیف فنڈ میں مالی تعاون کیا ہے۔

کورونا کے خلاف جنگ میں گزشتہ برس کی طرح لوگوں نے اپنا اپنا تعاون دینا شروع کردیا ہے۔
آیوشمان کھورانا اور ان کی اہلیہ طاہرہ کشیپ نے کورونا سے لڑنے کے لئے مہاراشٹر کے وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں مالی امداد دی ہے۔
اس بات کی جانکاری ایوشمان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
اس پوسٹ میں آیوشمان اور طاہرہ دونوں مخاطب ہیں۔
اس میں لکھا گیا ہے ’’ہم پچھلے سال سے اس طوفان کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔
اس وبا نے ہمارے دلوں کو توڑ دیا اور ہمیں اتنا درد دیا جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا ۔
اس دوران ہم نے اس انسانی بحران کو متحد ہوکر سنبھالا ہے۔
آج پھر سے اس وبا نے ہمیں رواداری اور



باہمی تعاون دکھانے کے لئے کہا ہے۔

پوسٹ میں مزید لکھا گیا ہے ’’ملک بھر سے لوگ ایک دوسرے کی مدد کے لئے آگے آرہے ہیں۔
طاہرہ اور میں ان لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں اس مدد کے لئے تحریک دی۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.