the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی۔18 جون (یو این آئی)بالی ووڈ اداکارہ آشا ٹاکیہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی آپ کو نیچا دکھا نے کی کوشش کرے تو آپ کو اس کی مخالف کرنی چاہئے۔

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد کئی فنکاروں نے دعوی کیا ہے کہ فلم صنعت میں اقرباپروری ہے اور انڈسٹرہی



سے جڑےلوگوں کے بچوں کو ترجیح دی جاتی ہے جبکہ باہری لوگوں کو پریشا ن کیا جاتا ہے۔

آشا ٹاکیہ نے انسٹا گرام کہا کہ اگر آپ کو کوئی نیچا دکھانے کی کوشش کرتاہے تو آپ اس کی مخالفت کریں۔
یہ مان لیجئے کہ آپ سب سے خاص ہیں۔
آپ کو انہیں جیتنے نہیں دیناچاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.