: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/11مئی(ایجنسی) ہا لی ووڈ فلم اوینجرس انفنیٹی وار : ہندستان باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے۔یہ سپر ہیرو فلم کمائی کے معاملے میں ایک کے بعد ایک ریکارڈ توڑ رہی ہے۔200۔39 کروڑ کی شاندار کمائی کے ساتھ اس فلم نے ایک خاص ریکارڈ بنایا ہے۔یہ فلم ہندستان میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پہلی ہالی ووڈ فلم بن گئی ہے۔اوینجرس نے رلیز کے بعد اپنے دوسرے جمعرات کو بھی 3.8 کروڑ کی کمائی کی۔اب تک رلیز ہوئی فلموں کی بات کریں تو صرف سنجے لیلا بھنسالی کی "پدماوت"ہے
جس نے 200 کروڑ روپئے کا اعدادو شمار کو پار کیا تھا۔بھنسالی کی فلم نے 302.15 کروڑ روپئے کمائے تھے۔
ہندستان میں دو ہزار اسکرین پر رلیز ہوئی اس فلم نے پہلے دن 31.30 کروڑ روپئے کمائے تھے۔فلم نے دوسرر دن یعنی سنیچر 28 اپریل کو 30.50کروڑ روپئے کمائے۔اتوار (32.50)کروڑ اور پیر 20.52 کروڑ) روپئے کمائے لئے ہیں۔