the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/30اکتوبر(ایجنسی) پلے بیک سنگر شان پر آسام کے گوہاٹی می ںایک لائیو کنسرٹ کے دوران لوگوں نے حملہ کردیا، یہاں پہنچے کچھ سننے والے اس لیے بھڑک گئے کیونکہ سنگر نے بنگالی گانا گا دیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق غصے سے لوگوں نے شان پر پتھر اور کاغذ کے گولے پھینکے، غنیمت رہی کہ اس واقع میں اسٹیج پر موجود کسی شخص کو چوٹ نہیں پہنچی.

رپورٹس کے مطابق، سرسجائی اسٹیڈیم میں لائیو کنسرٹ کی شروعات میں اپنے فیمس ہندی گانے کے بعد جب سنگر شان نے بنگالی گانے گانا شروع کردیا ، اس پر وہاں موجود کچھ لوگوں نے چللانا شروع کردیا تاکہ سنگر گانا بدل دیں، لیکن جب شان نے گانا جاری رکھا تو لوگ بھڑک گئے اور کہنے لگے کہ یہ بنگال نہیں آسام ہے، یہاں بنگالی گانا نہیں چلے گا.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.