the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
آسام/21فروری(ایجنسی) ریاست آسام کی حکومت نے محکمہ سیاحت کے کیلنڈر میں سائح ہونے والی اداکارہ پرینکا چوپڑا کی تصور کا دفاع کیا ہے ۔

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا اپنے ڈریسنگ اسٹائل کے تعلق سے ہمیشہ زیر بحث رہتی ہیں، لیکن اس بار ان کے ڈریسنگ اسٹائل پر تنازع شروع ہو گیا ہے۔ دراصل، حال ہی میں آسام کے ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کا نیا کیلنڈر ریلیز ہوا ہے، جس میں پرینکا کی ڈریسنگ اسٹائل پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔

اداکارہ پرینکا کی اس تصویر کے



تعلق سے کانگریس کے رہنماؤں نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ پرینکا نے ایسے کپڑے زیب تن کیا ہے جو آسام کی تہذیب وثقافت کے برخلاف ہے۔اس لیے انہیں آسام سیاحت کے برانڈ ایمبیسڈر کے عہدے سے ہٹا دینا چاہئے۔


میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کانگریس نے کہا کہ آسام کی تہذیب میں فراک شامل نہیں ہے اور کیلنڈر میں شائع تصویر بالکل ہی غیر مہذب ہے۔ کانگریس نے کہا کہ وہ اس کے خلاف احتجاج کریں گے۔

اس معاملے میں آسام ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے چیئرمین جینتا مالا باروا نے کہا کہ اس کیلنڈر میں ایسی کوئی بھی قابل اعتراض بات نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.