: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 2 اکتوبر (یو این آئی) تجربہ کار بالی ووڈ اداکارہ آشا پاریکھ آج 82 برس کی ہو گئیں۔ 2 اکتوبر 1942 کو ایک متوسط گجراتی خاندان میں پیدا ہونے والی آشا پاریکھ نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز
بطور چائلڈ آرٹسٹ 1952 میں ریلیز ہونے والی فلم آسمان سے کیا۔ دریں اثناء پر وڈیوسر ہدایت کار ومل رائے ایک تقریب کے دوران آش پاریکھ کے ڈانس سے متاثر ہوئے اور انہیں اپنی فلم باپ بیٹی میں کام کرنے کی پیشکش کی۔