the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی21 اکتوبر (یو این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو جمعرات کی صبح آرتھر روڈ جیل کے اسپیشل سیل میں منتقل کردیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ این ڈی پی ایس کی



ایک خصوصی عدالت نے آرین خان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد انہیں اسپیشل سیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔
آرین خان پر ایک کروز میں ہوئی ریوپارٹی میں مبینہ طور پر منشیات استعمال کرنے کا الزام ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.