the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،14جون(ایجنسی)مشہور اداکار Ayushmann Khurrana آیشمان کھرانا اپنی آنے والی فلم میں پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گے۔ آیشمان کھرانا کی فلم ’آرٹیکل 15‘ 28جون کو ریلیز ہورہی ہے۔
فلم میں آیشمان ایک پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گے۔ انہوں نے پہلی مرتبہ پولیس افسر کا رول ادا کیا ہے۔

انہوں نے بتایا تھا کہ انہوں اپنے کردار کی تیاری کےلئے کئی پولیس افسروں سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران انہوں نے پولیس سے کئی بنیادی باتیں سیکھیں تھیں جیسے برتاؤ اور انداز



وغیرہ۔

فلم کے ہدایت کار انوبھو سنہا نے آیشمان کے کردار کا موازنہ فلم زنجیر کے امیتابھ بچن کے رول سے کیا ہے،جس طرح زنجیر میں امیتابھ ایک غصے والے پولیس افسر کے رول میں تھے۔ انہوں نے کہا،’’انڈسٹری میں رنویر سنگھ،سلمان خان اور انل کپور جیسے اداکار مشہور پولیس افسرو کے رول ادا کرچکے ہیں لیکن جہاں تک مجھے لگتا ہے کہ آیشمان کا کردار ایک حقیقی پولیس افسر کے کافی قریب ہے۔ آخری بار میں نے فلم زنجیر میں امیتابھ بچن کے رول میں ایسا انداز دیکھا تھا ۔ ہاں اس پولیس افسر میں غصہ بہت زیادہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.