the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25اکتوبر(ایجنسی) بگ باس -11 میں، آرشی خان شو کی جان بنی ہوئی ہے اور ان کی حرکتوں نے صرف ناظرین کو پسند آرہی ہے بلکہ وہ بڑھ چڑھ کر گھر میں نظر آرہی ہے. گھر میں حال ہی میں وائلڈ کارڈ انٹری لینے والی ڈھینچوک پوجا بھی آرشی خان کاساتھ دے رہی ہے، اور انکی خوب تعریف کررہی ہے ۔ اس بیچ آرشی خان کے اچھے سے جانے والی ماڈل ایکٹرس گہنا نے ان سےجوڑے کئی راز کا پردہ فاش کیا ہے. گہنا نے دعوی کیا ہے کہ آرشی خان نے اپنی عمر سے لیکر ایجوکیشن تک ہر چیز کے بارے میں جھوٹ بولا ہے



گہنا نے الزام لگایا ہے کہ تعلیمی قابلیت تک ہر چیز کے بارے میں جھوٹ بولا۔ گہنا نے الزام لگایا کہ آرشی خان کی عمر 33-32 سال سے زیادہ ہے اور گریجویٹ تک نہیں ہے ۔ گہنا ۔آرشی خان کی اسکول کی دوست رہ چکی ہے .

ایک ویب سائٹ کو دیے انٹرویو میں، گہنا نے کہا ہے کہ آرشی خان کے اوپر 10 سے زیادہ مقدمات زیر التواء ہیں، جن میں سے دو پاکستان میں ہیں، 4 مہاراشٹر میں ہیں اور 4 باقی حصوں میں ہیں. اس میں چار معاملے ہندوستان اور پاکستان کے جھنڈے سے جوڑا ہے ایک معاملہ پر 5نومبر کو فیصلہ آنا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.