the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 17 اکتوبر (ایجنسی) بالی وڈ اداکار ارجن کپور فلم "دھوم ۔ " کاحصہ بننا چاہتے ہیں۔ یش راج کے بینر تلے بننے والی فلم "دھوم ۔ " کافی موضوع بحث رہی ہے۔ ارجن کپور نے فلم "دھوم ۔ " میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے یش راج بینر کی فلم "عشق زادے" کے ذریعے بالی وڈ میں ڈیبو کیا تھا۔



start;">ارجن سے جب پوچھا گیا کہ وہ کس فرنچائزی کا حصہ بننا چاہیں گے تو انہوں نے دھوم سیریز کانام لیا اور کہا کہ وہ "دھوم ۔ " میں کام کرنا چاہتے ہیں۔ ارجن کپور نے کہا کہ "دھوم ایسی فرنچائزی ہے جس نے سب کچھ بدل دیا۔ اس طرح کی فلموں کو سمر بلاک بسٹر کہا جاتا ہے۔ اس میں ایکشن، کامیڈی، رومانس، ٹوئسٹ اینڈ ٹرنس ہے اور میں اس طرح کی تفریحی فلم کرنا چاہتا ہوں"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.