the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/27اکتوبر(ایجنسی) پچھلے کئی دنوں سے ساتھ نظر آرہا بالی ووڈ کا ایک لو کپل جلد ہی شادی کا اعلان کرنے جارہا ہے، خبروں کی مانیے تو اب تک میڈیا سے لوکا-چھپی کھیلنے والے لو برڈس ملائکہ ارورہ اور ارجن کپور جلد ہی اپنے رشتے کو شادی میں بدلنے جارہے ہیں، کچھ دن پہلے جب اٹلی میں ملائکہ ارورہ کا جنم دن منا کر یہ جوڑا واپس ممبئی واپس ہوا تھا انہیں ہاتھ تھامے چلتے شوٹ کیا گیا تھا، تب سے ہی یہ جوڑا سرخیوں میں بنا ہوا ہے.

آج کل ہر پروگرام یا پارٹی میں ملائکہ ارورہ اور ارجن ایک ساتھ نظر آرہے ہیں، انڈیا ٹوڈے کی ایک خبر کی مانے تو دونوں جلد ہی اپنی شادی کا اعلان کرنے والے ہیں، اسکے بعد اگلے سال دونوں شادی کے بندھن میں بندھیں گے.

VIDEO: मलाइका अरोड़ा और अर्जुन कपूर ने किया रिलेशनशिप का खुलासा!



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا آئی پی ایل 2019 ٹرافی

سن رائسيس حیدرآباد
چنائی سپر کنگز
کولکاتا نائٹ رائڈرس
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.