the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 17 مئی (یو این آئی ) ٹیلیویژن کے معروف اداکار ارجن بجلانی اور اداکارہ نیا شرما کا میوزک ویڈیو البم ’تم بے وفا ہو ‘ 20 مئی کو ریلیز ہوگی۔

ٹی وی کے ہٹ سیریل ناگن، عشق میں مر جاواں میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ارجن بجلانی اور نیا شرما میوزک ویڈیو البم ’تم بے وفا ہو‘ لے کر آئے ہیں ۔
حال ہی میں اس کا پہلا لک ریلیز کیا گیا تھا جسے سوشل



میڈیا پر خوب پسند کیا گیا تھا۔
یہ نغمہ پائل دیو اور اسٹابین بین نے گایا ہے۔

راج جیسوال کے تخلیق کردہ البم کے موسیقار پائل دیو ہیں ، جبکہ نغمہ نگار کنال ورما ویڈیو ڈائریکٹر نوجیت بوٹر ہیں۔
یہ ویڈیو البم 20 مئی کو ڈی آر جے ریکارڈز کے آفیشیل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا۔
پروڈیوسر راج جیسوال نے بتایا کہ یہ نغمہ لوگوں کو بہت پسند آئے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.