: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 ڈسمبر (ذرائع) سلیم خان کے خاندان میں ایک بار پھر خوشیوں نے دستک دی ہے۔ سلیم خان کے بیٹے اور سلمان خان کے بھائی ارباز خان نے اتوار کو انتہائی قریبی لوگوں کی موجودگی میں میک اپ آرٹسٹ شوری خان سے شادی
کی۔
شادی کے موقع پر سلمان نے بھرپور ڈانس کیا۔ اسی دوران ایک اور ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں ارباز کے بیٹے ارہان گٹار بجاتے نظر آ رہے ہیں۔ ارہان ارباز اور ملائکہ اروڑہ کے بیٹے ہیں۔ ارباز کی یہ دوسری شادی ہے۔