: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/5مئی(ایجنسی) سونم کپور کی شادی کے لیے کرن جوہر بہت پر جوش ہیں، وہ سونم کپور کو بہت اچھا تحفہ بھی دینے والے ہیں، آپ کو بتادیں کہ سونم کی شادی کی رسمیں 7مئی سے شروع ہوجائیں گی، انکی مہندی 7 مئی کی شام کو ہے، اسکے بعد 8 مئی کو شادی انکی آنٹی کویتا سنگھ کے گھر
ہوگی، خبروں کی مطابق سونم فیشن ڈیزائنر انامکا کھنہ کا آوٹ فٹ پہن سکتی ہے-
پنک ولا نے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ کرن ، سونم کو امرپالی کے جھمکے ، چاندی کا کرا ، ڈائمنڈ کے بالیاں دیں گے.
زیورات کے علاوہ کرن ، سونم کو کنجیورم ساڑی بھی دینے والے ہیں.