: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 ڈسمبر (اعتماد) میوزک کمپوزر اے آر رحمان کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے ، اسکی اطلع سنگر نے خود ٹیوٹر پر پوسٹ کرکے دی ہے- سنگر نے ٹیوٹ کرتے ہوئے اپنی والدہ کریمہ بیگم کا فوٹو شیئر کیا اور فینس کو اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ انکی والدہ نے دنیا کو الوداع کہے دیا ہے-
بتادیں کہ اے آر رحمان اپنی والدہ کے بہت ہی قریب تھے- وہ ہر موقع پر اپنی والدہ کی ہمیشہ بات کرتے تھے- آسکر ایوارڈ ملنے کے دوران بھی انہوں نے اسکا سہرا اپنی والدہ کو دیا تھا-