the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 24 جنوری (یو این آئی)بالی اداکارہ انشکا شرما نے ورون دھون کو ان کی آنے والی فلم اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی کے لئے نیک خواہشات پیش کیں۔

ریمو ڈیسوزا کے ہدایت کاری میں بنی فلم اسٹریٹ 3 ڈی اپنی میکنگ کے وقت سے ہی خبروں میں ہے۔
ورون دھون اور شردھا کپور کی فلم ’اسٹریٹ ڈانسر 3 ڈی‘ ریلیز کے لئے تیار ہے۔
فلم کا ٹریلر لوگوں کو کافی پسند آرہا



ہے۔
ایسے میں فینس کو اب بس فلم کا انتظار ہے۔
اس دوران انشکا شرما نے ورون کو فلم کے لئے نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ورون کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے انشکا نے لکھا ’تو چھا جائے گا‘۔
انشکا کو ورون نے بھی پیارا جواب دیا ہے۔
انشکا کے ٹوئٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ورون نے لکھا کہ ’میری سب سے پسندیدہ ہیومن.... تھینک یو۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.