the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/10جنوری(ایجنسی) ویراٹ کوہلی اوراداکارہ انوشکا شرما کی شادی کے بعد انوشکا نے پوری توجہ اپنے کام کی جانب مرکوز کرلی ہے۔ ہنی مون سے واپسی کے بعد انوشکا شرما نے گزشتہ روز اپنی آنے والی فلم 'پری'کا ٹیزر ٹوئٹرپر شیئر کیا ہے جس میں انوشکا کے خوفناک روپ



کو ان کے مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جارہا ہے۔

انوشکا شرما باصلاحیت اداکارہ ہونے کے ساتھ بہترین پروڈیوسر بھی ہیں اور ان کےپروڈکشن ہاؤس 'کلین سلیٹ فلمز'سے اب تک دو فلمیں 'این اچ 'اور 'پھلوری'ریلیز ہوچکی ہیں جو باکس آفس پر خاصی کامیاب رہی تھیں اور اب انوشکا شرما فلم'پری'کے ذریعے ایک بار پھر جادو جگانے آرہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.