the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/20نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما (Anushka Sharma) نے پیر کو سنگاپور کے madame-tussauds-museum میڈم تساؤ میوزیم میں اپنے مومی پتلے کی نقاب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ پہلی بار ان کا بولنے والا مومی پتلا بنایا گیا ہے. انوشکا نے کہا، "مجھے خوشی ہے کہ میڈم تساؤ سنگاپور میں پہلی بار میرا بولنے والا مومی پتلا لگایا گیا ہے. میں مسلسل پیار اور حمایت کے لیے شکر گزار ہوں." انہوں نے مزید کہا، "میرے پرستار سنگاپور کے میڈم تساؤ میں جاکر میرا مومی بولتا پتلا دیکھ سکتے ہیں اور اس کے ساتھ سیلفی لے سکتے ہیں."



انوشکا کے مومی مجسمے میں ایک فون ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.