the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
جے پور/4ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ Anushka Sharma انوشکا شرما اور Virat Kohli ورون دھون ان دنوں اپنی آنے والی فلم " سوئی دھاگہ" کے پرموشن میں کافی مصروف ہیں۔ کچھ دنوں پہلے اس فلم کا ٹریلر رلیز کیا جا چکا ہے۔ لیکن حال ہی میں جے پور کی وویکانند گلوبل یونیورسٹی میں پر،وشن کیلئے پہنچی انوشکا کے سامنے ان کے مداح وراٹ کوہلی کا نام چلانے لگے۔

اپنی آنے والی فلم " Sui Dhaga سوئی دھاگہ" کے پرموشن کیلئے جب انوشکا اور ورون جے پور کی Vivekananda Global University وویکانند گلوبل یونیورسٹی پہنچے تو انوشکا کو انکے مداحوں نے ایک زبردست سرپرائز دے دیا۔ در اصل وہاں موجود سبھی لوگ انوشکا شرما کے سامنے وراٹ کا نام چلانے لگے جس کے بعد انوشکانے شرماتے ہوئے کہا ۔ ' جی ہاں ہاں سب کو ان سے پیار ہے۔ مجھے بھی ہے۔ سب کو ان کی یاد آ رہی ہے ، مجھے بھہ آ رہی ہئ"۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے۔

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.