the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/7فروری(ایجنسی)ہولی کے موقع پر ریلیز ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے آنے والی فلم 'پری' کا نیا ٹریجر ریلیز ہوگیا ہے، اس ہارر فلم کے ٹریجر میں انوشکا خوفناک انداز میں ڈرتی نظر آرہی ہے، چہارشنبہ کو انوشکا نےاپنے پروڈکشن ہاؤس کی فلم پری کا نیا



ٹریجر ریلیز کیا، 52 سکنڈ کے اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا " یہ ایک ریمائنڈر ہے کہ یہ کوئی Fairytale کہانی نہیں ہے"-

بھوتنی پر انوشکا کی یہ دوسری فلم ہے، اس سے پہلے فلم 'فیلوری' میں وہ ایک دوستانہ بھوت بنی تھیں، پری میں وہ اصل میں ناظرین کو ڈراتی نظر آئیں گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.