the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
نئی دہلی/24اپریل(ایجنسی)نابالغوں کے ساتھ عصمت ریزی کامعاملہ بڑھنے کے بعد پوسکو ایکٹ میں بدلاؤ کو صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کی بھی منظوری مل گئی ہے، صدر نے اتوار کو اس قانون کو منظوری دی، نئے قانون کے مطابق 12 سال سے کم عمر کی بچیوں سے عصمت ریزی کے مجرموں کو



پھانسی دی جائے گی، اس ایکٹ میں بدلاؤ ہونے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اسکی حمایت کی ہے، انوشکا نے کہا کسی بچے کوعصمت ریزی ، انسان کی طرف سے کی جانے والی سب سے بری چیز ہے."

انوشکا شرما نے ایک پروگرام کے دوران پوسکو ایکٹ میں ہوئے بدلاؤ پر یہ بات کہی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.