: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/7مارچ(ایجنسی) انوراگ کشیپ ان دنوں اپنی فلم 'من مرضیاں' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں. 'من مرضياں' میں تاپسی پننو، وکی کوشال اور ابھیشیک بچن نظر آئیں گے. فلم کو 'تنو ویڈس منو' فیم ڈائریکٹر آنند ایل. رائے بھی پرڈیوس کررہے ہیں. اس رومانٹک ڈرامہ کے ڈائریکٹر انوراگ کشیپ نے دو دن پہلے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی، جس میں وہ تاپسی
پننو کی گود میں بیٹھے نظر آ رہے تھے. یہ انہوں نے مذاقیہ انداز میں کیا تھا.
انوراگ کشیپ نے اس پوسٹ کے ساتھ لکھا تھا: "ایسا تب ہوتا ہے جب ایکٹر آپ کی سیٹ لے لیتے ہیں اور وہ آپکی عمر اور سینیاریٹی کی بھی پروا نہیں کرتے، اسطرح انہوں نے ہلکے پھولکے انداز میں اس مستی بھری فوٹو کو شیئر کیا، اس پوسٹ پر انوراگ کے فینس نے دلچسپ تبصرے کیے، اور جم کر مستی بھی لی