the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 21 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور کریکٹر ایکٹر انوپم کھیر کی آنے والی فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
انوپم کھیر نے یہ اطلاع سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
انہوں نے لکھا، یہ



کشمیر فائلز کا دل دہلا دینے والا ٹریلر ہے۔
اگر اس نے آپ کو نہیں جھنجھوڑا تو پھر ….. اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹوٹے دل کی ایموجی بھی شیئر کی ہے۔
واضح رہے کہ فلم دی کشمیر فائلز 11 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.