the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2جولائی(ایجنسی) فلم ڈائریکٹر زویا اختر ، انوراگ کیشپ ، ریتش بترا، اور انکے ساتھ ہی ساتھ اداکار انوپم کھیر بھی 842 فنکاروں اور انتظامیہ میں شامل ہے- جنہیں اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اور سائنسز کے رکن کے طور پر مدعو کیے گئے ہیں- آسکر کے آفیشل ویب سائٹ کے مطابق مدعو Theatrical موشن پکچر میں اپنے شراکت سے اپنی پہچان بنائی ہے-
سال 2019 کے اس کیٹیگری میں 50 فیصدی خواتین ہونگی، 29 فیصدی سیاہ لوگ ہونگے جو 59 ملکوں کی  نمائندگی کریں گے- جو اس دعوت کو قبول کریں گے صرف وہ ہی 2019 میں اکیڈمی کے رکن کے طور پر چنے جائیں گے-

https://twitter.com/theacademy/status/1145754239769014272 

The Academy@TheAcademy

Best. Day. Ever. We're excited to invite these 842 inspiring storytellers to the Academy.

Tweet your welcome using #WeAreTheAcademy today.

http://www.

oscars.org/newmembers2019/

 

120 people are talking about this

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.