: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نصیرالدین شاہ نے کہا کہ ان کی بات پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت نہیں
ممبئی :۲۲؍جنوری (یو این آئی )اپنی بہترین اداکاری اور بے باک بیانوں کے لئے شناخت رکھنے والے اداکار نصیرالدین شاہ نے حال کے دنوں میں چل رہے شہریت ترمیم قانون اور این آر سی کے
خلاف ملک بھر میں چل رہے مخالف احتجاج پر اپنی بات رکھی ۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ زیادہ تر سماجی مدعوں پر بالی ووڈ اداکار خاموشی کیوں رکھتے ہیں ۔
ایک چینل کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں نصیرالدین شاہ نے ملک میں بڑھتی فرقہ پرستی پر بھی فکر ظاہر کی ہے ۔