the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/10ستمبر(ایجنسی) ملک کی اقتصادی دارالحکومت کہلانے والے ممبئی پر 26 نومبر، 2008 میں ہوئے حملوں کو ملک شاید ہی کبھی بھولے. ان حملوں کو ہندوستان میں انجام پاکستان سے آئے دہشت گردوں نے دیا تھا، لیکن اب ان حملوں کے 10 سالوں بعد ہالی ووڈ میں ایک ایسی فلم بننے جارہی ہے جو ریلیز کے ساتھ ہی تنازعات کا شکار بن گئی، دی فرسٹ مرجر ویسٹرن موشن پکچر کی فلم ہوٹل ممبئی کے بڑے حصے میں ممبئی میں ہوئے ان حملوں کو انجام دینے والے پاکستان کا ذکر تک نہیں کیا گیا ہے ، اسی کی وجہ دنیا بھر میں اس فلم کو تنقید کا شکار ہوناپڑ رہا ہے.

 


To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.