the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، یکم نومبر (یو این آئی) اپنی دلفریب موسیقی سے شائقین کو مسحور کرنے والے موسیقار انو ملک نے تقریباً تین دہائیوں سے ناظرین کو اپنا دیوانہ بنا رکھا ہے۔

انور ملک عرف انو ملک کی پیدائش 2 نومبر 1960 میں ہوئی تھی ان کے والد سردار ملک فلم انڈسٹری کے مشہور موسیقار تھے۔
بچپن سے ہی انو کا رجحان موسیقی کی جانب رہا۔
ان کے والد نے موسیقی



کی جانب بڑھتے رجحان کو دیکھ کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔

انو ملک نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم پنڈت رام پرشاد شرما سے حاصل کی۔
بطور موسیقار انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1977 میں فلم ’’ہنٹرواالی‘‘ سے کیا لیکن فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام رہی۔
سردار ملک کا بیٹا ہونے کے باوجود انہیں فلم انڈسٹری میں کام تلاش کرنے کے لئے کافی جدوجہد کرنی پڑی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.