the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/22فروری(ایجنسی) بالی وڈ ادکارہ دیپکا پاڈوکون کی مشہور فلم 'پدماوت' کی رلیز سے قبل بھلے ہے ملک بھر میں ہنگامہ ہوا ہو تاہم رلیز کے بعد اس فلم نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔

دیپیکاکے کام سے خوش ہو کر فلم کے ہدایت کارسنجے لیلا بھنسالی نے انہیں 500 روپے کا نوٹ بطورانعام دیا۔

فلم 'پدماوت' میں دیپکا کی شاندار اداکاری نے نہ صرف عوام بلکہ بالی وڈ میں بھی واہ واہی لوٹی ۔فلم میں دیپکا کی اداکاری سے بھنسالی اتنے خوش تھے کہ انہوں نے دیپکا کو 500 روپے کا نوٹ دیا ،جو دیپکا کے لیے کروڑوں روپے سے بھی زیادہ معنی رکھتا ہے۔

سنجے لیلا بھنسالی نے کہا، دیپکا بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ دیپکا نے فلم میں جوہر سے پہلے خواتین کو جس طرح سے خطاب کیا، وہ مجھے بے حد پسند آیا۔ میں یہ دیکھ کر حیران ہو گیا کہ انہوں نے کس طرح اس منظر کو انجام دیا ۔ اس کارکردکی کے لیے میں نے انہیں 500 روپے کاانعام دیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.