the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ، 24 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار انل کپور نے سوشل میڈیا پر ورک آؤٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں انل کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں اور اکثر اپنی متعدد تصاویر اور ویڈیوز شائقین کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں انل کپور نے سوشل میڈیا پر



اپنے ورک آؤٹ کی فوٹو شیئر کی ہے اس فوٹو میں انل کپور نے اورنج رنگ کی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے تصویر میں انل کپور اپنے جسم کو بھی لہرا رہے ہیں۔

انل کپور نے فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’لاک ڈاؤن ضروری ہے لیکن اس میں ہمیں کیا کرنا ہے وہ آپشنل ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.