: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17جنوری(ایجنسی) پچھلے دنوں بالی وڈ کے تقریبا تمام سپراسٹارس رنبیر کپور، رنویر سنگھ، وککی کوشل، راجکمار راؤ، عالیہ بھٹ، نے جب پی ایم مودی سے ملاقات کی، تو انکے کچھ ہی دن پہلے فلم میکرس کے ایک گروپ نے پی ایم مودی سے مل کر اپنی پریشانیاں ان سے کہیں، تو اب وہیں بالی ووڈ کے سب سے پرجوش اسٹار انیل کپور نے بھی پی ایم مودی سے خاص ملاقات کی ہے، اس ملاقات کے بعد انیل کپور کافی پرجوش نظر آرہے ہیں.
مودی سے ہوئی بات چیت کے بعد پی ایم مودی کے قائل ہوئے کپور نے ٹیوٹ کے ذریعہ اس ملاقات کی معلومات دیتے ہوئے اپنے جذبات ظاہر کیے، انیل کپور نے مودی سے ہوئی انکی ملاقات کی تصویر کے ساتھ ٹیوٹ کیا، انہوں نے لکھا، مجھے آج مودی جی سے ملنے کا موقع ملا، میں ان سے بات چیت سے متاثر ہوا.