the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 1 اگست (ایجنسی) سپریم کورٹ نے آج انل کپور اور ایشوریہ رائے کی اداکاری والی بالی ووڈ کی فلم fanney khan فنے خاں کی ریلیز پر روک لگانے سے آج انکار کر دیا۔
جسٹس روہنٹن نریمن اور جسٹس اندو ملہوترا پر مشتمل دو رکنی بنچ نے پروڈیوسر واسو بھگنانی کی درخواست کومستردکرتے ہوئے فلم کی ریلیز پر روک لگانے



سے انکار کر دیا۔ اب یہ فلم پہلے سے مقرر پروگرام کے مطابق 3 اگست کو ریلیز ہوگی۔ واسو بھگنانی نے ڈسٹریبوشن سے متعلق تنازعہ کی وجہ سے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔

درخواست گزار نے دلیل دی کہ فلم فنے خاں کے ڈسٹری بیوشن کے حقوق ان کی کمپنی پوجا انٹرٹنمنٹ اینڈ فلمز لمیٹڈ کو دیئے گئے تھے۔ بھگنانی نے بتایا کہ ان کے ساتھی اور پروڈیوسرکے درمیان اس بات پر اتفاق ہواتھا کہ فلم کے کو۔پروڈیوسر کے طور پر ان کا نام بھی دیا جائے گا لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.