: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ/9فروری(ایجنسی) اداکارہ انجلینا جولی نے امریکہ کے Elleایلی 'میگزین' کا کور پیج بننے کے لیے تیار ہوگئ ہیں۔ انہوں نے اپنی بیٹی کو انسانیت اور دوسروں کے لیے جینے کا سبق دیا۔
اتنی بڑی اداکارہ کسی میگزین کا کور پیج اس وقت بنتی ہیں جب اس کی کوئی فلم آنے والی ہو اور انجلینا جولی فی الحال کسی بھی پروجیکٹ پر کام نہیں کررہی ہیں۔
font-size: 18px; text-align: start;">گزشتہ برس انہوں نے ایک فلم '' فرسٹ دےکیلڈ مائی فادر ( انہوں نے میرے والد کو مار ڈالا) کے نام سے ریلیز کی۔ اس فلم کی ہدایت کار ی انہوں نے ہی کی تھی۔ اس فلم میں انہوں نے بین الاقوامی خواتین دن کے بار میں ایک میسیج دیا تھا، جو مارچ 8 کو منایا جاتا ہے۔
ایلی مگزین کے لیے جان کیری کے ساتھ بات کرتے ہوئے انجلینا نے کہاکہ 'میں اپنی بیٹی کو پیغام دیتی ہوں وہ دوسروں کے لیے ایسا کام کرے جس سے ان کو ایک الگ پہچان حاصل ہو۔