the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،22 فروری (ذرائع) انوسویا بھردواج ایک ہاٹ اینکر ہے جو نہ صرف اپنے الفاظوں سے بلکہ خوبصورتی سے بھی ناظرین کو تفریح کرتی ہے- انوسویا تیلگو ٹی وی شو میں گلیمرس کچھ اینکرس میں سے ایک ہے- انوسویا اینکرینگ کے علاوہ فلموں میں ایکٹینگ کرتے ہوئے دیکھی گئی- انہیں تیلگو فلم چنم، اور



رنگستھالم سے اینکر کو اچھی پہچان ملی- 
خبر ہے کہ انوسویا کو نہ صرف تیلگو میں بلکہ دیگر زبانوں میں بھی اچھے آفر مل رہے ہیں- انوسویا کو ملیالم فلم آفر ہوئی ہے- انوسویا کو ملیالم سپر اسٹار مموٹی کے ساتھ فلم بھیشم پروم میں اہم رول کے لیے منتخب کیا گیا ہے-
اداکارہ اپریل میں اس فلم کی شوٹنگ شروع کریں گی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.