: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،22 اکتوبر (ذرائع کروز ڈرگ کیس : بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے سے این سی بی نے مسلسل دوسرے دن پوچھ تاچھ کی-
کروز شپ ڈرگس پارٹی کیس میں گرفتار آریان خان کے ساتھ دو سال پرانی واٹس ایپ چیٹ میں منشیات کے ذکر نے اننیا کو این سی بی کی سیڑھیاں چڑھنے پر
بھی مجبور کیا ہے۔
این سی بی نے اننیا سے منشیات سے جڑی بات کی تہہ تک پہچنے کی کوش کررہی ہے- ذرائع کے مطابق اننیا اور آریان کے درمیان ہوئی واٹس ایپ چیٹ میں منشیات کا ذکر کیا گیا تھا-
تقریبا 4 گھنٹوں تک چلی پوچھا کے دوران والد چنکی پانڈے دفتر میں صوفے پر بیٹھے رہے-