the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 7 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے سپر ہٹ ساؤتھ انڈین فلم پشپا کے گانے ’سامی سامی‘ پر زبردست رقص کیا ہے۔

فلم پشپا کا ’سامی سامی‘ گانا سپر ہٹ ہوا تھا ۔
رشمیکا مندانا کے اس گانے نے دھوم مچادی تھی ۔
اب اننیا پانڈے نے بھی اس گانے پر زبردست رقص کیا ہے۔
آئیفا 2022 کے دوران اننیا پانڈے نے اس گانے پر رقص کیا اور ان کا یہ رقص ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونےلگی ہے۔

اننیا پانڈے کا ڈانس دیکھنے کے بعد رشمیکا مندانا کی خوشی کی انتہا نہیں رہی۔
رشمیکا نے فوری طور پر اننیا پانڈے کے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا۔
انہوں نے اس ویڈیو



پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ’کیوٹیسٹ‘۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.