the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار آیوشمان کھرانہ کی آنے والی فلم ’’این ایکشن ہیرو‘‘ 2 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

ایوشمان کھرانہ نے اپنی آنے والی فلم این ایکشن ہیرو کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
ایوشمان کھرانہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے یہ جانکاری دی۔

انہوں نے فلم کا ایک دھندلا پوسٹر شیئر



کیا۔
پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھاکہ ’’2 دسمبر 2022 تک اندھیرے میں رہیں‘‘۔
فلم ’این ایکشن ہیرو‘ میں جے دیپ سنگھ اہلاوت مرکزی ولن کے کردار میں نظر آئیں گے۔

انیرودھ ایر فلم این ایکشن ہیرو کی ہدایت کاری کر رہے ہیں۔
یہ فلم ٹی سیریز اور کلرز یلو پروڈکشن کے بینر تلے تیار کی جا رہی ہے جسے آنند ایل رائے اور بھوشن کمار پروڈیوس کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.