the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ سے اپنے کیرئیر کی شروعات کرنے والی اداکارہ amy-jackson ایمی جیکسن نے اپنے ارب پتی بوائے فرینڈ کے ساتھ سگائی کرلی ہے، ایمی نے نئے سال پر نئی زندگی کی شروعات کی ہے، ساؤتھ فلموں کا بڑا چہرا ایمی پچھلے دنوں رجنی کانت کی سپر ہٹ فلم  2.0 میں روبوٹ کے کردار میں نظر آئی تھی، ایمی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر منگیتر george-panayiotou جارج کے ساتھ فوٹو شیئر کی ہے.
ایمی نے جارج کے ساتھ فوٹو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نئے سال پر اس سے بڑا گفٹ کچھ نہیں ہوسکتا، مجھے دنیا کی سب سے ہپی لڑکی بننے کے لیے شکریہ، ایمی کی اس فوٹو پر اب تک 3 لاکھ سے زیادہ نظریات آچکے ہیں.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.